ٹی ٹی پی نے چترال کو نشانہ کیوں بنایا؟
ٹی ٹی پی نے حالیہ دنوں میں چترال کو نشانہ بنایا ہے۔ عسکریت پسندوں کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ سرحدپار سے آئے تھے۔ اس لیے انگلیاں کابل کی جانب اٹھائی جا رہی ہیں۔ ان حملوں کے بعد دونوں ممالک میں تعلقات کشیدہ رہے جب کہ سرحد بھی کئی روز تک بند رہی۔ مزید جانتے ہیں ’خبروں سے آگے‘ میں خالد حمید کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما