حماس کی فنڈنگ کہاں سے آتی ہے؟
حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد دنیا کو جہاں یہ حیرانی ہوئی کہ کیسے اس نے خاموشی سے اتنے میزائل اور ہتھیار جمع کیے۔ وہیں یہ سوال اٹھے کہ اس کارروائی کے لیے حماس کے پاس اتنے وسائل اور فنڈز کہاں سے آئے؟ اس کا جواب اس رپورٹ میں تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جس کو پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما