اسماعیل ہنیہ کے قتل پر عالمی ردِعمل؛ امریکہ کا اظہارِ لاتعلقی
فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے مقتول رہنما اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ قطر میں ادا کردی گئی ہے جب کہ پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل کی صیہونی ریاست ملوث ہے،پاکستان اس دہشت گردی کے واقعےکی مذمت کرتا ہے اور اسماعیل شہید کےاہلِ خانہ اورفلسطین سےتعزیت کرتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم