کیا آپ نے سوچا ہے کہ جہاں آپ رہتے ہیں، مستقبل میں وہاں کا موسم کیسا ہوگا؟
جس شہر میں آج آپ رہتے ہیں، سائنسدانوں کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے وہاں کا درجہ حرارت صدی کے آخر تک تبدیل ہوسکتا ہے۔ امریکی یونی ورسٹی کی یہ ایپ بتاتی ہے کہ اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ مستقبل میں آپ کے شہر کا موسم کیسا ہوگا، تو آج آپ کو کس شہر کا سفر کرنا چاہئے، دیکھئے ملک عمید کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم