تحریکِ انصاف کا احتجاج اچانک منسوخ کیوں؟
ایک طرف تحریکِ انصاف کے کارکنوں کو منتشر کرنے کو حکومت اپنی کامیابی قرار دے رہی ہے لیکن دوسری طرف ،تحریکِ انصاف کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں کے خلاف ریاست نے طاقت کا ناجائز استعمال کیا ،اس لیے فی الحال احتجاج منسوخ کیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کارکیا کہتے ہیں۔ ضیاء الرحمن کی رپورٹ خالد حمید کی زبانی
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم