دنیا بھر میں مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس پر مختلف تقریبات منقعد کی گئیں اور کرونا وبا کے باوجود دنیا بھر میں کرسمس جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ بیشتر مغربی ممالک میں عوامی مقامات اس سال بھی رنگ برنگی روشنیوں سے سجائے گئے ہیں۔
کرسمس پر دنیا بھر میں تقریبات

5
بھارت میں قائم چرچوں کو بھی رنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔

6
مصر کے شہر قاہرہ میں دکانوں پر سانتا کلاز سے مشابہہ کھلونے فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔

7
اٹلی کے شہر ویٹی کن سٹی میں مسیحیوں کے پیشوا پاپ فرانسس نے کرسمس کے حوالے سے تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

8
ویٹی کن میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس نے تقریب میں مذہبی رسومات ادا کیں۔