فرانس کے ساحلی شہر کان میں 72 ویں سالانہ فلمی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریڈ کارپٹ کی چند تصاویر۔
تصاویر: فلمی ستاروں کے جھرمٹ میں کان فلم فیسٹیول شروع

1
72 ویں کان فلم فیسٹیول کا افتتاح اس بار فلم "دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائی" کے پریمیر شو سے ہوا

2
آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر آلے ہاندرو گوننزلیز اور جیوری کے دیگر ارکان ریڈ کارپٹ پر

3
خواتین اداکارائیں ریڈ کارپٹ پر فوٹوگرافرز کو پوز دے رہی ہیں

4
ہالی ووڈ سنگر اینجلی کی افتتاحی تقریب میں آمد کا ایک منظر