دنیا بھر میں بسنے والے مسیحی جمعہ کو اپنا مذہبی تہوار کرسمس منا رہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں پیش ہیں۔
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

5
دنیا بھر میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کے سلسلے میں خوشیاں منا رہے ہیں۔

6
چین میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات۔

7
پوپ فرانسس نے جمعرات کو سینٹ پیٹرز بسلیکا میں، خصوصی دعائیہ کلمات کہے، اور یوں دنیا کے 1.2 ارب کیتھولکس کی قیادت کی رسم ادا کی۔

8
کرسمس کی خوشی میں تحائف کا تبادلہ کیا جاتا ہے ان تحائف میں کرسمس کیک کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔