وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کو نایاب اور تاریخی کاروں کی نمائش ہوئی جس میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے دلچپسی لی۔ (تحریر و تصاویر، رضوان عزیز)
اسلام آباد میں نایاب کاروں کی پُروقار نمائش

1
رولز رائس کا خصوصی مارکہ اس کی جاذبیت میں اضافہ کرتا ہے

2
فرانسیسی ساختہ ایمل کار 1922 ماڈل کی ہے۔

3
اس گاڑی کو خصوصی طور پر تیار کروایا گیا تھا

4
مختلف ماڈلز کی دہائیوں پرانی گاڑیاں اب بھی پرکشش دکھائی دیتی ہیں۔