وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کو نایاب اور تاریخی کاروں کی نمائش ہوئی جس میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے دلچپسی لی۔ (تحریر و تصاویر، رضوان عزیز)
اسلام آباد میں نایاب کاروں کی پُروقار نمائش
5
مشہور زمانہ جیگوار کا ایک پرانا ماڈل
6
رولز رائس کار کے اولین ماڈل کی ایک گاڑی کا اندرونی حصہ
7
پرانی دور کی اسپورٹس کار کا ترمیم کردہ ایک خصوصی ماڈل
8
دہایئوں پرانی رولز رائس اب بھی آب و تاب رکھتی ہے