مصر کے دو قبطی گرجا گھروں میں دھماکوں کے نتیجے میں 44 افراد کی ہلاکتوں کے بعد صدر عبدالفتح السیسی نے تین ماہ تک ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مصر کے گرجا گھروں پر بم دھماکوں کے بعد ایمرجنسی نافذ

1
مصر کی تقریباً 10فی صد آبادی مسیحیوں پر مشتمل ہے۔

2
مصر کے دو قبطی گرجا گھروں میں ہونے والے دھماکوں میں 44 افراد ہلاک ہوئے۔

3
یہ بم دھماکے اس وقت ہوئے جب طنطا اور اسکندریہ میں قبطی مسیحی عبادت گزار پام سنڈے کی مناسبت سے تہوار منانے میں مصروف تھے۔

4
گرجا گھروں میں بڑی تعداد میں لوگ پام سنڈے کا تہوار منانے کے لیے موجود تھے۔