برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
فٹ بال ورلڈکپ: جرمنی اور برازیل سیمی فائنل میں
1
فرانس کے بینزیما فٹبال کو کِک لگاتے ہوئے
2
فرانس کے ایورا اور جرمنی کے میولر پہلےکوارٹرفائنل میں ایک دوسرے کے مدّمقابل
3
جرمنی کے ہمیلس فٹ بال کو ماہرانہ انداز میں کنٹرول کرتےہوئے
4
جرمنی کے ہمیلس اور میولرفرانس کےخلاف واحد گول ہونے پر خوشی کا اظہار کرتےہوئے