برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
فٹ بال ورلڈکپ: جرمنی اور برازیل سیمی فائنل میں
5
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے پہلےکوارٹرفائنل میں جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دےدی
6
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے پہلے کوارٹرفائنل کے سخت مقابلے کے بعد جرمنی نے فرانس کو ہرادیا
7
کولمبیا کے گول کیپر ڈیوڈ اوسپینا برازیل کے کھلاڑیوں سے فٹبال کو بچاتے ہوئے
8
برازیل کے کھلاڑی لوئز کولمبیا کے خلاف گول کر کے خوشی کا اظہار کرتےہوئے