کراچی میں اتوار کو ہندو برادری نے اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ’دیوالی‘ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس حوالے سے پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں دیوالی کا جشن

1
دیوالی کی خریداری کا ایک منظر

2
ایک سو پنتیس سال پرانا شری رام سوامی مندر کراچی

3
نند لال اور ہری چندر۔ اپنی اپنی نسلوں کے ترجمان

4
مندر کے کمپلیس کا اندرونی منظر۔ ہندو برادری کے افراد کی آمد