کراچی میں اتوار کو ہندو برادری نے اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ’دیوالی‘ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس حوالے سے پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں دیوالی کا جشن
5
مندر کے دروازے پر لٹکا ہوا گھنٹہ
6
رادھا اور کشن کی مورتی جس کی وجہ سے یہ مندر مشہور ہے
7
شری رام سوامی نارائن۔ جن کے نام سے مندر منسوب کیا گیا
8
کمپلیکس میں قائم گھر جن پر چراغاں کیا گیا