کراچی میں اتوار کو ہندو برادری نے اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ’دیوالی‘ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس حوالے سے پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں دیوالی کا جشن

9
ایک لڑکی رنگولی بنانے میں مصروف ہے

10
رام سوامی نارائن مندر، رات کے وقت کا ایک منظر

11
مندر کے احاطے میں ریکھا ہوا شیو لنگ

12
ایک ماڈل، جس کے ذریعے رام کے ہاتھوں سری لنکا کی فتح دکھانا مقصود ہے