کراچی میں اتوار کو ہندو برادری نے اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ’دیوالی‘ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس حوالے سے پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں دیوالی کا جشن

13
رنگولی اور دیئے دئیوں کی مالا دیوالی کہلاتی ہے

14
شیلا اور نند لال

15
رام نارائن مندر جس کے دروازے پر سانحہ کوئٹہ سے اظہار ہمدردی کا پوسٹر آویزاں ہے

16
خریداروں کا رش