کراچی میں اتوار کو ہندو برادری نے اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ’دیوالی‘ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس حوالے سے پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں دیوالی کا جشن

17
ہندو دیوتا شنکر بھگوان کی مورتی

18
ایک اسٹال پر خریداری کرتے کچھ نوجوان

19
مندر کا صدر دروزا

20
دییوں کی خریداری کا ایک منظر