ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے ایک بار پھر پُر تشدد رخ اختیار کر گئے ہیں۔ مظاہروں میں پیر کو اس وقت شدّت آئی جب ایک پولیس اہلکار نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے جس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
ہانگ کانگ میں پُر تشدد مظاہرے، پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ

9
مظاہروں میں شریک ایک شخص سڑک پر نعرے لکھ رہا ہے جب کہ عمارت کا شیشہ ٹوٹا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

10
آنسو گیس سے متاثر ہونے والے ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

11
مظاہرے میں شریک ایک شخص اشتعال میں آکر عمارت پر پتھراؤ کر رہا ہے۔

12
کچھ احتجاجی مظاہرین ایک رکاوٹ کے پیچھے چھپ کر دوسری جانب موجود پولیس پر پتھر برسا رہے ہیں۔