پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچواں ادبی میلہ منعقد کیا گیا جو تین روز تک تین روز تک جاری رہا۔ اس میلے میں لگ بھگ 150 ممتاز پاکستانی و بین الاقوامی مصنفین، علمی شخصیات، صحافی، فن کار اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
تین روزہ اسلام آباد ادبی میلہ
1
ادبی میلے میں کتابوں کی رونمائی بھی شامل ہے۔
2
میلے کا ایک مقصد لوگوں میں کتاب دوستی کو فروغ دینا بھی تھا
3
میلے میں علمی اور فکری مباحثے بھی منعقد کیے گئے
4
شائقین ادب کی ایک بڑی تعداد اس میلے کو دیکھنے کے لیے آئی۔