کراچی کے فریئر پارک میں اتوار کو کلاسیکل کاریں دیکھ کر شہری عش عش کر اٹھے۔ نمائشی کارشو میں مرسڈیز بینز کے مختلف ماڈلوں سمیت دیگر گاڑیاں رکھی گئی تھیں۔ شو میں مختلف برانڈز اور اسٹائل کی کاریں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
کراچی میں 'کلاسیکل کار' شو
5
کار شو میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی خوب انجوائے کرتے رہے
6
کار شو میں مختلف برانڈز، اسٹائل اور رنگوں کی کاریں رکھی گئی تھیں
7
En esta foto se aprecia como la fuerza del huracán levantó el techo de una estación de gasolina.
8
کلاسیکل کاروں کی نمائش میں شہریوں نے دلچپسی کا اظہار کیا