تصاویر
سانحہ پشاور، بیرون ملک نوجوانوں کے بھیجے گئے تحریری پیغامات
سانحہ پشاور کے طلبہ کو بیرون ممالک کے نوجوانوں کے بھیجے گئے تحریری پیغامات تصاویر کی شکل میں
1
کیلیفورنیا سے بھارتی طالبہ زویا کا ایک تحریری پیغام
2
امریکہ کے طالبعلم کا بھیجاگیا ایک خط
3
امریکی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طالبہ کو آن لائن فورم پر موصول ہونےوالے پیغامات
4
لندن کے طلبہ کا اے پی ایس کے لئے پیغام