سال 2020 اپنے پیچھے متعدد تلخ یادیں چھوڑ کر جا رہا ہے۔ رواں برس دنیا کے تمام ممالک کرونا وائرس کے ہاتھوں تکلیف کا سامنا کرتے رہے۔ جب کہ لگ بھگ 18 لاکھ افراد وبائی مرض سے ہلاک ہوئے۔
سال 2020 تصاویر کے آئینے میں
13
اکتوبرمیں بولیویا میں پارلیمانی و صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد سابق صدرایوومورالیزکی پارٹی کی اقتدارمیں واپسی ممکن ہوئی۔
14
نومبر میں جوبائیڈن نے امریکی صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ پر برتری حاصل کی۔ 15 کروڑ 90 لاکھ افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹنگ ٹرن آؤٹ 67.7 فی صد رہا۔ تاہم صدر ٹرمپ نے اتنخابی نتائج کو چیلنج کیا ہے۔
15
نومبر میں ایتھوپیا کے نوبل امن انعام یافتہ وزیر اعظم ایبی احمد نے تگری میں فوجی کارروائی کا حکم دیا۔
16
امریکہ میں دسمبر میں کرونا وائرس ویکسین لگنی شروع ہوئی جب کہ اس سے ایک ہفتہ قبل برطانیہ میں اس ویکسین کی ہنگامی بنیادوں پر استعمال کی اجازت دی گئی۔