پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں جمعہ کو شروع ہونے والی بارش و برفباری کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا جس سے اس خطے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔
بلوچستان میں بارش و برفباری

1
جمعہ کو شروع ہونے والی بارش و برفباری کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا

2
کوئٹہ میں بارش کا ایک منظر

3
کوئٹہ میں بچے برف سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

4
بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری بارش و برفباری سے خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔