پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں جمعہ کو شروع ہونے والی بارش و برفباری کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا جس سے اس خطے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔
بلوچستان میں بارش و برفباری
5
برفباری کا ایک منظر۔
6
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
7
درخت اور پودے برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔
8
بچے ایک دوسرے کو برف کے گولے مار رہے ہیں۔