پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں جمعہ کو شروع ہونے والی بارش و برفباری کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا جس سے اس خطے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔
بلوچستان میں بارش و برفباری

9
کوئٹہ میں برفباری کے بعد لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

10
برفباری کا ایک دلکش منظر۔

11
ایک شخص برف کا گولا بنانے میں مصروف ہے۔

12
برفباری سے پہاڑ برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔