آئندہ ماہ برازیل میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ کے لیے پاکستانی شہر سیالکوٹ کے تیار کردہ فٹ بال بھی استعمال ہوں گے۔ گو کہ اس کھیل میں پاکستان کی عالمی سطح پر نمائندگی نظر نہیں آتی لیکن اس کھیل کے لیے عالمی معیار کے فٹ بال ضرور پاکستان میں بنائے جاتے ہیں۔
عالمی کپ میں پاکستانی فٹ بال

5
فٹ بال کی تیاری کا ایک مرحلہ

6
یہ پاکستانی فیکٹری جرمنی اور فرانس کی فٹ بال لیگز کے علاوہ چیمپیئن لیگ کے لیے فٹ بال بنا چکی ہے۔

7
سیالکوٹ کی کھیلوں کی اس کمپنی کو عالمی کپ میں فٹ بال فراہم کرنے کا ٹھیکہ پہلی بار ملا ہے۔

8
اس فیکٹری میں کام کرنے والوں میں ایک بڑی تعداد خواتین کی ہے۔