ہرنائی کا پری چشمہ: 'بزرگ بتاتے ہیں یہاں پریاں آتی تھیں'
پاکستان کے سیاحتی مقامات سے متعلق ہماری سیریز میں آج سیر کیجیے بلوچستان کے شہر ہرنائی کے 'پری چشمہ' کی جس کے بارے میں طرح طرح کی کہانیاں مشہور ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ کسی زمانے میں یہاں پریاں نہایا کرتی تھیں۔ کوئٹہ سے 160 کلومیٹر کی مسافت پر واقع اس سیاحتی مقام کی تفصیلات لائے ہیں مرتضیٰ زہری۔
مزید ویڈیوز
- 
اگست 07, 2023وادی بنجوسہ: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا سیاحتی مقام
 - 
جون 27, 2022ہزاروں فٹ کی بلندی سے گلگت بلتستان کے نظارے
 - 
ستمبر 24, 2021حسینہ حیدر: لذیذ پکوانوں سے سیاحوں کی تواضع کرنے والی میزبان
 - 
اگست 27, 2021'قلعوں کا بادشاہ' کھرپوچو
 - 
اگست 23, 2021اچھرو تھر کی خوب صورت جھیلیں