'گھر کے باہر سے فائبر آپٹکس گزرتی ہے مگر ہمارے پاس انٹرنیٹ نہیں'
کرونا وائرس کی عالمی وبا نے پاکستان میں طلبہ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث مختلف یونیوسٹیوں نے آن لائن کلاسز شروع کی ہیں جو دور دراز علاقوں میں مقیم طلبہ کے لیے دردِ سر بن گئی ہیں۔ آن لائن کلاسز سے طلبہ اور اساتذہ کو درپیش مشکلات پر وی او اے کی خصوصی سیریز کا دوسرا حصہ
مزید ویڈیوز
- 
اگست 27, 2020کیا 'آن لائن ایجوکیشن' ہی ہمارا مستقبل ہے؟
 - 
اگست 18, 2020کیا ریکارڈڈ لیکچرز آن لائن کلاسز کا متبادل ہو سکتے ہیں؟
 - 
اگست 11, 2020آن لائن کلاسز: 'میرے دو سیمسٹر لوڈشیڈنگ کی نذر ہو گئے'
 - 
اگست 06, 2020پنجاب میں آن لائن امتحانات کا آغاز
 - 
جولائی 30, 2020کیا آن لائن کلاسز روایتی کلاسوں کا متبادل ہو سکتی ہیں؟
 - 
جولائی 29, 2020آن لائن کلاسز: انٹرنیٹ کی تلاش میں پرخطر راستوں کا سفر