صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے رویے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب اُنہوں نے کرونا وائرس کو نظر انداز کر دیا ہے جو ایک خطرناک رُجحان ہے۔
ملزمان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حقائق کا جائزہ لیے بغیر فیصلہ سنایا۔ ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل کے فیصلے تک سزائیں معطل کی جائیں۔
مریم نواز اپنے قافلے کے ہمراہ نیب کے دفتر پہنچیں تو اس موقع پر لیگی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی اور انہوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
صبا قمر اور بلال سعید نے مسجد میں ویڈیو کی عکس بندی پر معافی مانگ لی ہے۔ البتہ پنجاب کے اوقاف اور مذہبی امور کے وزیر نے ویڈیو پو پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیرِ اعظم کی صدارت میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں قواعد و ضوابط کے تحت ریسٹورنٹ، کیفے، تھیٹرز، سینما گھر، مزار، بزنس سینٹرز، ایکسپو سینٹرز سمیت دیگر تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسز اور اموات میں واضح کمی آ رہی ہے۔ کرونا کے جو مریض اِس وقت پاکستان کے مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، خواہ وہ آکسیجن پر ہوں یا وینٹی لیٹرز پر، اُن کی تعداد بھی بتدریج کم ہو رہی ہے۔
محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق aسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کے باوجود فی الحال تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔
بعض امریکی سیاست دان اور تجزیہ کار بھی پاکستان میں حالیہ ہفتوں کے دوران پیش آنے والے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستانی معاشرے میں پائی جانے والی عدم برداشت کی کڑی قرار دے رہے ہیں۔
بل کی منظوری کے بعد نہ صرف پاکستان میں اس پر بحث جاری ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی بعض حلقوں کی جانب سے اس بِل کی منظوری پر تنقید کی جا رہی ہے۔
منظور ناصر کے مطابق صوبے کے نجی اسکولوں میں ملک اور مذہب کے خلاف پڑھایا جا رہا ہے، لہذٰا ان کتب کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ یہ بل دینِ اسلام کی حفاظت اور سربلندی کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ۔
پاکستان میں آٹا بنانے والے کارخانوں کے پاس گندم کا وافر ذخیرہ نہیں ہے۔ اگر یہی صورتِ حال رہی تو رواں برس کے آخر میں ملک کو گندم بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
واہگہ کے راستے افغانستان کو بھارت تک تجارت کی رسائی دینے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ افغانستان سے چھ ٹرک درآمدی سامان لے کر بھارت پہنچ گئے۔
فیصلے کے مطابق دونوں ملزمان پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے لیے رقوم اکٹھا کرنے اور اِن رقوم سے جائیدادیں بنانے کا جرم ثابت ہوا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے غیرقانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں ڈھائی گھنٹے دونوں طرف کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد جنگ اور جیو گروپ کے مالک اور ایڈیٹر اِن چیف میر شکیل الرحمٰن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کر دی۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق وقار گھمن اور محسن ضمیر نے امریکی شہر نیویارک میں بینک لوٹا تھا۔ انسانی اسمگلروں کی مدد سے پاکستان واپس آئے تھے۔ لاہور میں واردات کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ امریکہ حوالے کرنے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔
پاکستان کی حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدالتوں نے گزشتہ چند ماہ سے کالعدم تنظیموں اور انتہا پسند تنظیموں کے گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے اور اُن کے خلاف سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
جامعہ پنجاب سے 2011 میں ریٹائرمنٹ کے بعد ڈاکٹر مغیث مختلف نجی یونیورسٹیز میں بطور ڈین اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے۔
وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج 15 روز بعد آنا شروع ہوں گے۔ لوگوں نے عید کے دنوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں کیا۔ غصہ آتا ہے جب ہر بندہ اٹھ کر کہتا ہے کہ حکومت فیل ہو گئی۔ پنجاب میں کرونا کی صورتِ حال اور انتظامات کے بارے میں جانیے ڈاکٹر یاسمین راشد کی زبانی
لاک ڈاؤن والے علاقوں میں آنے اور جانے والوں کو ماسک لگانا لازمی ہوگا، ان علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ، ڈبل سواری اور تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ تاہم اشیائے خور و نوش اور میڈیکل اسٹورز شام 7 بجے تک کھولے جا سکیں گے۔
مزید لوڈ کریں