ایک طالب علم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے دیگر ملزمان کی 50، 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
اِس سے قبل شاہی قلعہ لاہور میں 'بارود خانہ' میں بھی تہہ خانہ دریافت ہو چکا ہے۔ والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کے مطابق دیوان عام مغل بادشاہ جہانگیر نے تعمیر کرایا تھا۔
اچانک ’پارکس اینڈ پارٹی کلچر اتھارٹی‘ لاہور کی گاڑی مال روڈ پر نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے عملے نے طلبہ یونین بحالی کے اسٹیمرز اُتارنا شروع کر دیے۔
پولیس حکام اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ دھماکہ خیز مواد رکشے میں رکھا گیا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، جس سے رکشہ ڈرائیور اور راہ گیر زخمی ہوئے۔
ماہر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس قانونی ماہرین کی بہت اچھی ٹیم ہے۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ اس تاثر کو مسترد کرتے ہیں کہ عدلیہ نواز شریف کے لیے نرم گوشہ رکھتی ہے۔
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی لندن گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو علاج کے لیے چار ہفتوں کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی ہے۔
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے۔ اُن کے ہمراہ شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے اُنہیں علاج کے لیے چار ہفتوں کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی ہے۔
مقامی افراد کے مطابق کشتی میں سوار افراد دریا پر کسی عزیز کی موت پر لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے جا رہے تھے۔ کشتی ڈوبنے کی وجہ اوور لوڈنگ بتائی جا رہی ہے۔
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے قریب دریائے ستلج عبور کرتے ہوئے مسافر کشتی ڈوب گئی جس میں کم از کم 25 افراد سوار تھے۔ کشتی میں سوار افراد جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ متاثرہ کشتی کے چند مسافر تیر کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔
عدالتی حکم کے مطابق، سابق وزیر اعظم بیرون ملک چار ہفتوں کے لیے جا سکیں گے جبکہ شہباز شریف کو بھی ان کے ہمراہ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو ہدایت کی کہ وہ عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں کہ نواز شریف علاج کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ اگر منحرف ہوئے تو توہین عدالت کا قانون موجود ہے۔
مسلم لیگ (ن) نے سیکیورٹی بانڈز جمع کرانے کی حکومتی شرط مسترد کر دی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری عمران خان اور ان کی حکومت پر ہو گی۔
سکھ مذہب کے بانی گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ پاکستان پہنچے ہیں۔ ان تقریبات کا مرکز ننکانہ صاحب کا گوردوارہ جنم استھان ہے۔ یہاں آنے والوں میں اسکاٹ لینڈ کی بلوندر کور بھی شامل ہیں جنہیں ان کے بچوں نے 50 ویں سال گرہ پر بطور تحفہ ننکانہ صاحب کا دورہ کرایا ہے۔
سابق وزیر اعظم کے ہمراہ اُن کے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج کو بھی سفر کرنا تھا۔ ترجمان مسلم لیگ کے مطابق نواز شریف کو بیرون ملک لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس کا انتظام کر لیا گیا ہے۔
وزراتِ داخلہ نے شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
مریم اورنگزیب کے مطابق، نواز شریف کی رہائش گاہ پر ایک خصوصی آئی سی یو یونٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ جہاں 24 گھنٹے ڈاکٹرز ان کے علاج پر مامور رہیں گے۔
بھارت سے سکھ یاتری اپنے ہمراہ سونے کی پالکی بھی لائے ہیں جسے گوردوارہ کرتار پور میں نصب کر دیا گیا ہے۔ اس پالکی میں سکھوں کی مذہبی کتاب گورو گرنتھ کو رکھا جاتا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کو ایک کروڑ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں اور پاسپورٹ عدالت میں جمع کرانے کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔
ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ ہر ڈاکٹر بہتری کی امید پر اپنے مریض کا علاج کرتا ہے اور باقی ڈاکٹروں کی طرح انہیں بھی اُمید ہے کہ نواز شریف کی صحت سنبھل جائے گی۔
مزید لوڈ کریں