پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری پر مذاکرات کا تیسرا دور لاہور کے قریب بھارتی سرحدی حدود اٹاری میں ہوا۔
پاکستان اِس راہداری کو سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک دیو جی کے 550ویں جنم دن پر کھولنا چاہتا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جو بھی جنگ سے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس میں عقل ہی نہیں ہے۔
انسداد منشیات عدالت کے جج مسعود ارشد نے دوران سماعت کہا کہ اُنہیں واٹس ایپ پیغام موصول ہوا ہے جس کے بعد وہ کیس کی سماعت نہیں کر سکتے۔
وزیرِ ہاوسنگ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید نے کہا ہے کہ خراب معاشی حالات کے باوجود حکومت عوام کو سستے گھر فراہم کرنے کا وعدہ ضرور پورا کرے گی۔
مبصرین کے مطابق حکومت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے اور لاپتہ افراد کے لیے آواز اُٹھانے پر حامد میر کے والد کے نام سے منصوب انڈر پاس کا نام تبدیل کیا گیا ہے۔
اندرون لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع اللہ والے کی دکان پر ٹھنڈے دودھ کے شوقینوں کا رش رہتا ہے۔ دکان کے مالک محمد سلیم کا کہنا ہے کہ وہ بغیر برف ملائے جس طریقے سے دودھ ٹھنڈا کرتے ہیں، وہ ان کا اپنا ایجاد کردہ ہے۔
قانونی ماہرین کے مطابق نواز شریف کی سزا معطل ہو سکتی ہے یا نہیں، اِس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ یہ اُن کے وکیل پر منحصر ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے کتنا اٹھاتے ہیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے بریگیڈئیر مختار احمد کہتے ہیں کہ بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے باعث این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔
عظمیٰ بخاری کے بقول اگر سروسز اسپتال نے انہیں میڈیکل سرٹیفکٹ نہ دیا تو وہ عدالت جائیں گی اور خود پر ہونے والے تشدد کا مقدمہ وزیراعظم سے لے کر وزیراعلٰی تک درج کرائیں گی۔
لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جب کہ رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کے ریمانڈ پر 21 اگست تک توسیع
دونوں ممالک میں دو ارب 15 کروڑ امریکی ڈالر کی تجارت ہوتی ہے۔ بھارت ایک ارب 80 کروڑ ڈالر جبکہ پاکستان 35 کروڑ ڈالر کی اشیا برآمد کرتا ہے۔
اپنے خط میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف سے جیل میں 'اے سی' کی سہولت واپس لینا میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی خلاف ورزی ہو گی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہفتے کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اساتذہ اور بچوں کا سارا وقت مضمون کا ترجمہ کرنے میں ضائع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بچے کچھ نیا نہیں سیکھ پاتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ احتجاج نقطہء آغاز ہوتے ہیں اور یوم سیاہ آغاز تھا۔
بایو مکینکس لیبارٹری کی منظوری کے بعد پاکستان میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کے مشکوک اور غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیے جا سکیں گے اور کھلاڑیوں کی تیکنیکی خامیاں دور کرائی جا سکیں گی۔
تجزیہ کار عارف نظامی کے مطابق حزب اختلاف ابھی سڑکوں پر آنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور نہ ہی حکومت اس کی اجازت دے گی۔
حافظ سعید ایک مقدمے میں پیشی کے لیے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے گوجرانوالہ جا رہے تھے کہ راستے میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے اُنہیں گرفتار کیا۔
ورلڈ کپ 2019 میں سرفراز الیون کی ناقص کارکردگی اور سلیکشن کے معاملے پر انضمام الحق تنقید کی زد میں تھے۔
سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں نامزد چار ملزمان حافظ سعید، حافظ مسعود، امیر حمزہ اور ملک ظفر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید لوڈ کریں