وزیر اعظم عمران خان نے اس کوریڈور کو کوریڈور فار پیس قرار دیا ہے، دونوں ممالک میں اختلافات کو کم کرنا چاہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ڈاکٹر حسن عسکری رضوی نے کہا ہے کہ ’’بھارت کی مجبوری یہ ہے کہ وہ سکھوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہے گا۔ پہلے جو مذاکرات ہوئے اُس پر بھارت کو تاخیر سے آنا پڑا ہے، تاکہ کرتارپور منصوبہ مکمل ہو جائے اور سکھوں کے دل میں اپنی اہمیت بڑھائی جائے‘‘۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی ٹرینیں چلانے کی بجائے ریلوے کے موجودہ انفراسٹرکچر میں جدت لانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ انگریز دور کے ریلوے ٹریک اب اس قابل نہیں ہیں کہ ان پر مزید بوجھ ڈالا جائے۔
ہندووں کا قدیمی مندر کھلنے پر پاکستان میں ہندو برادری نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے پانچ مجرموں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سنائی گئی 16 برس سے زیادہ قید کی سزا کو برقرار رکھا تھا جسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے بیان کے مطابق، کالعدم جماعت الدعوۃ، لشکر طیبہ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کے لیے مالی وسائل جمع کرنے کے الزام کے تحت 23 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
اینٹی نارکوٹکس فورس لاہور کی ٹیم نے گزشتہ روز راناء ثنا اللہ کے خلاف دائر مقدمے میں اُن کی گاڑی سے 21 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جس میں مبینہ طور پر پندرہ کلو ہیروئن بھی شامل ہے۔
اطلاعات کے مطابق رانا ثناء اللہ فیصل آباد سے لاہور جا رہے تھے۔ دوران سفر جانچ پڑتال کے دوران اُن کی گاڑی سے مبینہ طور پر منشیات برآمد ہوئی ہیں جس پر اُنہیں تحویل میں لیا گیا ہے۔
جی سی یونیورسٹی کے شعبہ اُردو کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی کہتے ہیں کہ کوئی بھی لفظ غیر پارلیمانی نہیں ہوتا۔ لیکن اُس کا استعمال اُسے پسندیدہ یا نا پسندیدہ بنا دیتا ہے
عدالت نے کلب کے معاملات کا فرانزک آڈٹ کروانے کے لیے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو بھی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
افغان صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کو بجلی دینا چاہتا ہے اور پاکستان کو وسط ایشائی ممالک سے جوڑنا چاہتا ہے، جس کے بدلے وہ پاکستان سے بھی ایسے ہی مواقع چاہتا ہے۔
اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان، شہباز گِل نے کہا ہے کہ ’’مریم صفدر کی پریس کانفرنس جھوٹ پر مبنی الف لیلیٰ کہانی سے مختلف نہیں‘‘۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق بورڈ اجلاس میں اس پر اتفاق کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے اختتام پر تمام فارمیٹس کی گزشتہ تین برسوں میں کھلاڑیوں اور کوچز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے کر رپورٹ مرتب کی جائے گی۔
مشترکہ اعلامیے میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر گرفتار اراکین اسمبلی کے فوری طور پر پروڈکشن آرڈر جاری کریں۔
نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سبطین خان پر چنیوٹ میں اربوں روپے کے ٹھیکے میں من پسند کمپنی کو نوازنے کا الزام ہے۔ ملزم نے سنہ 2007 میں نجی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کے لیے غیر قانونی احکامات جاری کیے۔
حکومت نے مختلف شعبہ جات کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجاویز دی ہیں، جبکہ پہلے سے موجود پروفیشنل ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف دو مختلف الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے۔
پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایک سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ اُن کا کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ورلڈ کپ تک کے لیے ہے۔ اِس کے بعد معاہدے کی توثیق کرنا یا نہ کرنا بورڈ کی مرضی پر منحصر ہے۔
وزیراعلٰی کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک منصوبوں پر پیش رفت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید لوڈ کریں