عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پاکستانی افراد انسان نہیں ہیں کیا؟ ایمل کاسی کو امریکہ بھیجا جا سکتا ہے تو مطلوب شخص کو کیسے پاکستان نہیں لایا جا سکتا؟
عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس نے گذشتہ روز اس حوالے سے ازخود نوٹس لیا تھا اور پنجاب حکومت سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کی تھی، جس پر پنجاب کے آئی جی کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی
وزیر خارجہ خواجہ آصف نے شرکا کو بتایا کہ ’’گزشتہ چار برسوں میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دہشت گردی کی کارروائیوں سے پاکستان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا‘‘
چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق چیئرمین پی ایم ڈی سی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر صفائی نہ دے سکے تو پھندے سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔
حلقے میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ(ق) اور پاکستان عوامی تحریک نے اپنا کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا تھا۔ لیکن، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ان تینوں پارٹیوں کی خاموش حمایت حاصل تھی
سماعت کے بعد کمرۂ عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان پر کڑی تنقید کی۔
سماعت کے دوران، جسٹس دوست محمد کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ صوبائی حکومت دہشتگردی ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں لگتی
پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی شادی سے متعلق باضابطہ بیان جاری کردیا ہےجس میں عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے بشریٰ مانیکا کو باضابطہ شادی کا پیغام بھیجا ہے اور بشریٰ مانیکا نے جواب دینے اور مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔
ایئر مارشل اصغر خان نے پاکستان کی سیاست میں بھی بھرپور حصہ لیا اور تحریکِ استقلال کے نام سے اپنی ایک جماعت بھی بنائی۔
ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی امداد کا تفصیلی ریکارڈ جاری کیا جائے گا۔
عدالت نے آئندہ سماعت کے لیے استغاثہ کے پانچ گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کردیے ہیں جب کہ بدھ کو سماعت کے دوران دو گواہوں پر جرح مکمل کرکے بیان قلم بند کیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا بیان مایوس کن ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان نسلوں سے قائم اعتماد اور دہائیوں پر محیط پاکستانی قوم کی قربانیوں کی نفی کی گئی۔
اب پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 96 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے اور اب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت89.91 روپےفی لیٹر ہوگی
جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں سوار راولپنڈی سے لاہور جارہے تھے کہ راستے میں اچانک ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور لینڈ کروزر قلابازیاں کھاتی ہوئی دور جاگری۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج ایک منظم ادارہ ہے اور آرمی چیف کے ایک اشارے پر پوری فوج وہاں دیکھنا شروع ہوجاتی ہے جہاں وہ چاہتے ہیں۔ آرمی چیف کے حکم پر ہم قربانیاں دے رہے ہیں اور اگر ایسا نہ ہو تو ہر کوئی اپنی مرضی سے کام کرنا شروع کردے۔
بقول اُن کے، ’’اُس وقت ایک سپر پاور چاہتا تھا کہ میں صدر رہوں۔ بی بی کے ساتھ بھی میرا معاہدہ تھا۔ بے نظیر بھٹو کے قتل کا فائدہ تو آصف زرداری کو ہوا جو بلاول کے والد محترم ہیں‘‘
اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ بطور بھارتی سفارتکار ملاقات کا حصہ ہوں گے۔
اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں آئندہ عام انتخابات 2018 کے لئے الیکشن کمشن کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز، چیئرمین نادرا، سیکریٹری شماریات اور صوبائی الیکشن کمشنرزنے شرکت کی۔
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق، ’’ہمسایہ ملک کی طرف سے بڑے پیمانے پر اسلحہ بنانا اور خطے کو جوہری بنانا عدم استحکام کا باعث ہے۔ ایسی صورتحال میں جنوبی ایشیا میں اسٹرٹیجک استحکام برقرار رکھنے کے مقاصد متاثر ہوتے ہیں‘‘
مزید لوڈ کریں