عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد نظرِ ثانی درخواستوں کو پانچ رکنی بینچ کے سامنے لگانے کی استدعا منظور کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوادیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ امریکہ کو پاکستان میں دہشت گردی کے باعث ہونے والے نقصانات کا اعتراف کرنا چاہیے اور واشنگٹن کو پاکستان کا 35 لاکھ افغان پناہ گزینوں کو پناہ دینے پر بھی معترف ہونا چاہیئے۔
اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ عجلت میں سنائے گئے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر انہیں رہا کیا جائے۔
درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا ہے کہ عدالتِ عظمیٰ کا تین رکنی بینچ، پانچ رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں نہیں سن سکتا۔
سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کیس کی سماعت بھی منگل کو ہو گی جو کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔
رجسٹرار احتساب عدالت نے ریفرنسز وصول ہونے کی تصدیق کردی ہے اور ریفرنسز دائر ہونے کے بعد اسکروٹنی کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو کسی بھی صورت میں ریڈ زون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور شہر میں مختلف مقامات پر ہونے والے احتجاج کو وہیں تک محدود رکھا جائے گا۔
'نیب' کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد امکان ہے کہ یہ ریفرنس جمعے کو مختلف شہروں کی احتساب عدالتوں میں دائر کردیے جائیں گے۔
دونوں پولیس افسران نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ انہیں سنائی جانے والی سزا غیر قانونی ہے جسے کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کیا جائے۔
یہ تقریب ہرسال 6 ستمبر کو اب جی ایچ کیو میں منعقد کی جاتی ہے جس میں ایک سال کے دوران مختلف آپریشنز کے دوران ہلاک ہونے والے افسروں اور جوانوں کے لواحقین شریک ہوتے ہیں۔
جن لوگوں کے پاس گوشت کو مہینوں تک محفوظ رکھنے کے لئے فریچ اور فریز کی سہولت نہیں ہوتی، وہ اسے بچانے کے لیے ایک خاص طریقہ استعمال کرتے ہیں
اسٹیٹ بینک حکام کے مطابق مسافروں کے لیے پاکستانی کرنسی کی مقررہ حد پر نظرِثانی بین الاقوامی مسافروں کی حقیقی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کی گئی ہے۔
خرم دستگیر کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر غیر ضروری خطرے کی گھنٹیاں بجائی جا رہی ہیں۔
احتجاجي مراسلے میں بھارت پر زور دیا گیا کہ وہ لائن آف کنٹرول کے أطراف رہائش پذیر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرے۔
فلاحی تنظمیوں کے پاس کھالوں کو محفوظ کرنے کی کوئی سہولت موجود نہ ہونے کے باعث لیدر انڈسٹری کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سابق صدر نے کہا کہ انکی جائیداد کی قرقی کے حوالے سے تمام عدالتی معاملہ انکی قانونی ٹیم باریک بینی سے دیکھ رہی ہے اور تمام صورت حال کے جائزے کے بعد ان کی اور ان کے خاندان کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
مزید لوڈ کریں