عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
صحت سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچوں میں ایچ آئی وی کے طبی ماہرین کی ضرورت ہے جو ڈبلیو ایچ او ایڈز کے تشخیصی مراکز کے قیام میں تعاون فراہم کریں
نیوز ون نے جمعرات کو چیئرمین نیب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال کی مبینہ طور پر ایک خاتون کے ساتھ ٹیلی فون پر متنازع گفتگو اور دفتر میں ملاقات کی ویڈیو نشر کی تھی۔
حکومت نے فرشتہ کے ورثاء کو 20 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فرشتہ کے لواحقین نے اس واقعے کے خلاف ترامڑی چوک پر دھرنا دے رکھا تھا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی اس غیر رسمی ملاقات اور ان کی تصاویر سے دونوں ممالک کے درمیان روابط بحال ہونے کی امید کی جا رہی ہے
معصوم فرشتہ کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ترامڑی چوک میں ادا کی گئی جس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے منظور پشتین، محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی
لاش ملنے کے بعد لواحقین نے اس قتل پر پولی کلینک اسپتال کے سامنے شدید احتجاج کیا۔ احتجاج میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر بھی شریک ہوئے
انہوں نے کہا کہ سوال کرنے سے کسی کی پگڑیاں نہیں اچھلتیں نیب کے پاس اگر ثبوت نہ ہوتے تو لوگ ملک سے باہر فرار بھی نہ ہوتے۔
اتوار کی اس ملاقات میں اہم سیاسی معاملات پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں حکومت مخالف تحریک پر بھی بات چیت ہو گی اور تحریک کے ممکنہ اہداف پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پولیس حکام کے مطابق، اسامہ کائرہ کی کار جی ٹی روڈ پر اچانک بے قابو ہو کر ایک درخت سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہو گئی، جس سے اسامہ کائرہ موقع پر ہی انتقال کر گئے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک چلانا اپوزیشن کا حق ہے۔ لیکن، ملک میں اس وقت جو بحران جاری ہے، اس کی ذمہ داری بھی اپوزیشن جماعتوں پر ہی عائد ہوتی ہے۔
ڈی پورٹ افراد میں 2014 میں اسپین میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرکے امریکہ لایا جانے والا شخص بھی شامل ہے۔
حکام کے مطابق، مولانا عبدالرحمٰن مکی کی گرفتاری نقص امن عامہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے اور انہیں رات گئے لاہور میں القادسیہ مرکز سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا۔
علی ظفر کے وکیل نے کہا ہے کہ ’’قانون کے مطابق گواہ کا بیان اور جرح ایک ہی دن ہوتی ہے‘‘۔ جس پر، جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ’’بیان اور جرح ایک دن ہونے کا اختیار عدالت کا ہے‘‘
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں پاکستان کی خارجہ پالسی کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ دی اور کمیٹی ارکان کے سوالات کے جواب دیے۔
آئی ایم ایف 3 سال کے دوران پاکستان کو 6 ارب ڈالر قرض دے گا جبکہ بیل آؤٹ پیکیج ملنے کے بعد ورلڈ بینک سمیت دیگر مالیاتی ادارے مذید 3 ارب ڈالر کا قرضہ کم سود پر دیں گے۔
ان تنظیموں پر پہلے سے کالعدم قرار دی جانے والی تنظیموں جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اور جیش محمد سے تعلق اور معاونت کا الزام ہے
چین نے واضح کیا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے پاکستانی حکام کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ کو بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے لیے امریکہ سے بیرون ملک فوجداری سزاؤں کے کنونشن 1993 کے تحت درخواست کی ہے اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید لوڈ کریں