لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی لاہور میں واقع رہائش گاہ کو سرکاری پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے حکومت سے 10 دن میں جواب طلب کر لیا ہے۔
ایوارڈ کے لیے رواں برس دنیا بھر سے چار شخصیات کو نامزد کیا گیا تھا جن کا تعلق برازیل، قازقستان، کرغزستان اور پاکستان سے تھا۔ نایاب کی رہائش ضلع اوکاڑہ میں ہے۔
عالمگیر وزیر پر 29 نومبر 2019 کو طلبہ یکجہتی مارچ کے دوران ریاست مخالف تقاریر کا الزام ہے۔ اُنہیں دسمبر 2019 میں پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کیس میں دیگر طلبہ کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف بضد ہیں کہ جب تک نواز شریف علاج کے دوران اُن کے ہمراہ نہیں ہوں گی۔ اس وقت تک وہ دل کی ضروری سرجری نہیں کرائیں گے۔
زمین دار کہتے ہیں کہ ٹڈی دل سبز پتوں والی فصلوں پر حملہ کرتا ہے۔ اِس وقت گندم کی فصل لگی ہوئی ہے۔ آلو کی فصل تیاری کے آخری مراحل میں ہے وہ بھی ہلکی سی سبز ہے۔
راجہ پرویز اشرف اور دیگر ملزمان نے نیب کے قوانین میں ترمیم کے بعد بریت کی درخواست دائر کی تھی۔ نیب نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں راجہ پرویزاشرف سمیت آٹھ ملزمان کو نامزد کیا تھا۔
خصوصی عدالت نے یوحنا آباد میں حافظ نعیم اور بابر نعمان کو زندہ جلانے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی جانب سے عدالت میں راضی نامہ پیش کیے جانے پر مسیحی برادری کے تمام 40 افراد کو بری کر دیا ہے۔
چیئرمین ہیومن رائٹس کمیشن ڈاکٹر مہدی حسن نے کہا ہے کہ دوران احتجاج مظاہرین کے تشدد کی طرف مائل ہونے کے شواہد نہیں ہیں۔ ویڈیو میں پُر امن مظاہرین سے پولیس کی بدسلوکی دیکھی جا سکتی ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کچھ ایسا رویہ اختیار کیا ہے جس سے وہ ایک پیغام دے رہے ہیں کہ وہ کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔
بینالے کے دوسرے ایڈیشن میں 40 ممالک کے فنکار شریک ہو رہے ہیں۔ اس ایڈیشن کا مقصد لاہور کی قدیم تہذیب اور ثقافت کو دنیا بھر کے سامنے اجاگر کرنا بتایا جا رہا ہے۔
تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ اگر سرفراز کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی دوبارہ دے دی جائے تو پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کے ووننگ کمبی نیشنل کو برقرار رکھنا چاہیے تھا۔ 2020 میں پاکستان کو سیاحت کے لیے بہترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ کرکٹ کی بحالی کا اس میں اہم کردار ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ بچوں سے جنسی زیادتی کی خبریں بہت اذیت ناک ہوتی ہیں۔ صوبائی حکومت نے بچوں کی حفاظت اور اُن کی فلاح کے لیے زینب الرٹ بل لانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کہتے ہیں کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آئی سی سی کے بڑے ایونٹس کی میزبانی بھی پاکستان کو مل سکے۔ انہوں نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی سے متعلق پی سی بی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
بلوچستان میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی جلیلہ حیدر کو حال ہی میں حکام نے یہ کہہ کر بیرونِ ملک سفر سے روک دیا تھا کہ ان کا نام ریاست مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے نو فلائی لسٹ میں ہے۔ جلیلہ کے بقول شاید ان پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام لاپتا افراد کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں لگایا گیا ہے۔
جلیلہ حیدر کے مطابق انہوں نے جب حکام سے روکے جانے کی وجہ دریافت کی تو انہوں نے کہا کہ ان کا نام ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد میں شامل ہے جس کے باعث وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتیں۔
فواد چوہدری نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس اور اس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے کھلے خط میں پنجاب حکومت کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار عثمان بزدار کو قرار دیا تھا۔
جمعرات کو مصباح الحق نے بابر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کیا اور کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔
بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، محمد حفیظ اور شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ محمد عامر اور وہاب ریاض ٹیم سے ڈراپ
حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے سب سے زیادہ قصوروار وہ لوگ ہیں۔ جنہوں نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔ تحقیقات کے دوران شاہی قلعہ کے انچارج بلال طاہر کو بھی ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
مزید لوڈ کریں